حیات معنوی

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (تصوف) دل کو مشق معشوق حقیقی میں زندہ رکھنے کو کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (تصوف) دل کو مشق معشوق حقیقی میں زندہ رکھنے کو کہتے ہیں۔